Fayaz ChoudharyNaraz Na Hona is the Urdu poetry book by Canadian base author Fayaz Choudhary who wrote on love-hate and local problems in the language of Urdu from Pakistan Naraz na hona, Naraz nah hoana, Naraz nh hona, ناراض نہ ہونا معاشرے کے پیچیدہ مسائل کے اہم مضوعات پر اردو زبان میں بہت کم مواد میں شاعری ملتی ہے .کم ہی شاعروں نے ان مسائل کو اپنی شاعری کا موضوع بنایا ہے. شاعری فن کی ایک قسم ہےجس میں فن کے علاوہ مقصد اور فکر بھی پایاجاتا ہے. فیاض صاحب کی کتاب ناراض نہ ہونا میں اس فن کو بخوبی بیان کیا گیا ہے .معاشرے کے چھوٹے مگر اہم مسائل کی ایسی عکاسی کی گئی ہے کہ پڑھنے والا خود کوچند تحریروں کی بجائے ساری کتاب پڑھنے پر مجبور کر لیتا ہے .شاعر نے اپنے زاتی تجربے کو معاشرے کے تجربے سے ملایا ہے اس کی شاعری میں شائید جو تڑپ ہمیں نظر آتی ہےحقیقت میں شاعر نے شائید اسے بھگتا بھی ہے. جزبات، احساسات اور مقاصد کو ہی ایک جگہ سمویا ہے. (جیسے حادثہ، میاں بیوی، پیار ویار کچھ نہیں وغیرہ ) یہ وہ مسائل ہیں جن کو ہر پڑھنے والا اپنا مسئلہ اور دکھ سمجھنے لگتا ہے .ان موضوعات کو بہت ہی خوبصورت اور دلفریب انداز میں تحریروں کا رنگ دے کر لفظوں کے ایسے موتی پروئے ہیں جو قابل تعریف ہیں.سہل اور سادہ زبان کے استعمال سے دل کا سارا حال بیان کیا گیا ہے. زندگی کی حقیقتوں کو اس سے زیادہ سہل انداز میں بیان نہیں کیا جا سکتا۔ Read More Read Less
An OTP has been sent to your Registered Email Id:
Resend Verification Code
Hi! I'm Vidya, your virtual assistant.
Need a book recommendation, help with your order or support with any query? I’m here to assist you.