Mohammed Choudhary'افق کے اس پار' میں ہر نظم دوسری نظم سے جڑی ہوئی ہے جیسے تنہا' اداس ' الگ' انتظام' ویران' تلاش گمشدہ 'تڑپتا 'چپکے چپکے' کاش یہ خواب ان میں محبت کو ہی اہمیت دی گئی ہے محبت میں عاجزی اور ہمت بڑھائی گئی ہے وطن سے محبت کے ساتھ ساتھ ماں بیوی اور محبوب خداکے قرب اور اس کے دین سے محبت کا اظہار کیا گیا ہے غرض پیار کو ہی اہمیت دے کر لوگوں کا دل جیتا گیا ہے اس کتاب میں ان لوگوں کو حوصلہ دیا گیا ہے جو محبت میں ناکام اور کم حوصلے والے ہیں آسان اور سادہ الفاظ استعمال کر کے کم پڑھے لکھے لوگوں کا بھی خیال رکھا گیا ہے Every poem is connected to another poem in' ufaq ky os par', such asTanha tanha 'udaas' alag' aas 'intezaam veeran 'talash e gumshuda 'jhooth hai mohabbat 'chupke chupke 'kash yeh khwab' has given importance only to love in them, humility and courage in love. The love of the homeland has been expressed along with the love of mother and wife and the love of God and the love of his religion has been expressed in order to win the hearts of the people by giving importance to this book. Encouraged by those who fail in love and are demotivated by using simple and easy words, low-educated people are also taken care of in this. Biographical Notes: his is the Urdu poetry book by Canadian base author Fayaz Choudhary who wrote on love-hate and local problems in the Urdu language from Pakistan Ufaq ke os par, Ufaq ke us par, افق کے اس پار شاعری فن کی ایک قسم ہے جس میں مزاح کے ساتھ ساتھ مقصد اور فکر کی طرف بھی راغب کیا جاتا ہے ۔ ان مقاصد کو نظریات کے ذریعے بیان کیا جاتا ہے کتاب 'افق کے اس پار' میں ' فیاض صاحب' نے زندگی کے معاملات کو شاعری کی صورت میں بڑے اچھے اندازمیں بیان کیا ہے اور ساتھ ساتھ کوشش کی ہے کہ ان مسائل کا حل بھی بیان کیا جائے ۔ پڑھنے والےکی ہمت اس قدر بڑھائی گئی ہے کہ وہ شاعری پڑھنے کے ساتھ ساتھ اپنے روزمرہ کے مسائل کو اچھے انداز سے حل کرنے کی کوشش بھی کرے بعض اوقات انسان دل برداشتہ ہو کر اپنے مسائل پر قابو نہیں پاتا لیکن اس کتاب میں پڑھنے والےکا ہمت اور حوصلہ بڑھایا گیا ہے۔ پڑھنے والے خود کو اس کا ایک کردار سمجھتے ہیں کہ جیسے انہیں کو عنوان بنایا گیا ہے آسان الفاظ کا چناؤ کر کے نئے الفاظ کو بھی متعارف کروایا گیا ہے روز مرہ زندگی کے اہم عنوانات کو اس سے زیادہ اچھے اور د لفریب انداز میں بیان نہیں کیا جاسکتا۔ Read More Read Less
An OTP has been sent to your Registered Email Id:
Resend Verification Code
Hi! I'm Vidya, your virtual assistant.
Need a book recommendation, help with your order or support with any query? I’m here to assist you.